Saturday, 1 October 2016

*افغان صوبے بدخیس میں دھماکہ،10افراد ہلاک*

AFGHANISTAN badkhis mein dhamaka 10 hilak

 02 Oct, 2016


قدس:افغانستان میں شمال مغربی صوبے بدخیس کے ضلع قدس میں بم دھماکے میں دس افراد ہلاک ہوگئے۔  دھماکہ ضلع قدس میں ہوا جہاں مبینہ طور پر طالبان کی گاڑی سڑک کنارے نصب بارودی مواد سے ٹکراگئی، گاڑی میں سوار افراد لنگا جارہے تھے۔ابھی تک کسی بھی گروپ نے دھماکے کی ذمہ داری قبول نہیں کی۔صوبائی گورنر کے ترجمان نے دھماکے اور ہلاکتوں کی تصدیق کردی ہے۔


No comments:

Post a Comment